بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر 27 مئی کو پولیس کے ہاتھوں مارے گئے دو دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی۔ان کا اسلحہ مسیحی برادری ، ہزارہ قبیلے کے افراد اور پولیس اہلکاروں سمیت 25 افراد کو قتل کرنے میں استعمال ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3505039 تاریخ اشاعت : 2018/09/02